1217 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1217

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۱۷)۔عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَاتُصَلُّوْا حِیْنَ تَطْلُعُ الشَّمْسُ وَلَا حِیْنَ تَسْقُطُ، فَاِنَّہَا تَطْلُعُ بَیْنَ قَرْنَیِ الشَّیْطَانِ وَتَغْرُبُ بَیْنَ قَرْنَیِ الشَّیْطَانِ۔)) (مسند أحمد: ۲۰۴۳۱)

Hadith in Urdu

سیدہ سمرہ بن جندب ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: طلوع آفتاب اور غروبِ آفتاب کے وقت نماز نہ پڑھو، کیونکہ یہ شیطان کے سینگوں کے درمیان طلوع ہوتا ہے اور شیطان کے سینگوں کے درمیان غروب ہوتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1217 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۱۷) صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الطبرانی: ۶۹۹۷۳، والطیالسی: ۸۹۶، وابن ابی شیبۃ: ۲/ ۳۴۹ (انظر: ۲۰۱۶۹)