12135 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12135

Hadith in Arabic

۔(۱۲۱۳۵) ۔ (عَنْہُ مِنْ طَرِیْقِ أخَرَ بِلَفْظِ) قَالَ : بَایَعْتُ رَسُوْلَ اللہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِیَدِیْ ھٰذِہِ یَعْنِی الْیُمْنٰی عَلَی السَّمْعِ وَ الطَّاعَۃِ ، فَقَالَ : ((فِیْمَا اسْتَطَعْتَ ۔)) (مسند احمد : ۱۲۷۹۳)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے اپنے اس دائیں ہاتھ کے ساتھ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اس بات پر بیعت کی کہ میں حکمران کی بات سنوں گا اور اس کی اطاعت کروں گا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: لیکن جتنی طاقت، اس کے مطابق۔

Hadith in English

.

Previous

No.12135 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۱۳۵) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول