12130 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12130

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۱۳۰)۔ (ز۔وَعَنْہٗاَیْضًا) قَالَ: قَالَ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ خَالَفَ الْجَمَاعَۃَ شِبْرًا خَلَعَ رِبْقَۃَ الْاِسْلَامِ فِی عُنُقِہٖ۔)) (مسنداحمد: ۲۱۸۹۳)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے مسلمانوں کی جماعت کی ایک بالشت بھر بھی مخالفت کی، اس نے اسلام کی رسی اپنی گردن سے اتار پھینکی۔

Hadith in English

.

Previous

No.12130 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۱۳۰) تخریج: صحیح لغیرہ، اخرجہ ابوداود: ۴۷۵۸ (انظر: )