1212 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1212

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۱۲)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ أَنَّہَا قَالَتْ: وَہِمَ عُمَرُ اِنَّمَا نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ الصَّلَاۃِ أَنْ یُتَحَرَّی طَلُوْعُ الشَّمْسِ وَغُرُوْبُہَا۔ (مسند أحمد: ۲۵۴۴۴)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: سیدنا عمر ؓ کو غلطی ہوئی ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے تو طلوع آفتاب اور غروبِ آفتاب کے وقت اہتمام کے ساتھ نماز پڑھنے سے منع فرمایا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1212 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۱۲) تخریج: أخرجہ مسلم: ۸۳۳ (انظر: ۲۴۹۳۱)