12076 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12076

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۰۷۶)۔ عَنْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ قَالَ: خَرَجَ عَلَیْنَا رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَوْ دَخَلَ وَنَحْنُ تِسْعَۃٌ، وَبَیْنَنَا وِسَادَۃٌ مِنْ أَدَمٍ، فَقَالَ: ((إِنَّہَا سَتَکُونُ بَعْدِی أُمَرَائُ، یَکْذِبُونَ وَیَظْلِمُونَ، فَمَنْ دَخَلَ عَلَیْہِمْ فَصَدَّقَہُمْ بِکِذْبِہِمْ۔)) فَذَکَرَ نَحْوَہٗ۔ (مسنداحمد: ۱۸۳۰۶)

Hadith in Urdu

سیدنا کعب بن عجرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمارے پاس تشریف لائے،ہم نو آدمی تھے، ہمارے درمیان چمڑے کا ایک تکیہ پڑا تھا، آپ نے فرمایا: عنقریب میرے بعد ایسے حکمران آئیں گے، جو جھوٹ بولیں گے اور ظلم کریںگے، جو ان کے پا س گیا اور ان کے جھوٹ پر ان کی تصدیق کی، … پھر سابق روایت کی طرح کے الفاظ ذکر کیے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12076 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۰۷۶) تخریج: اسنادہ صحیح، اخرجہ النسائی: ۷/ ۱۶۰، والترمذی: ۲۲۵۹ (انظر: ۱۸۱۲۶)