12014 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12014
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۰۱۴)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ یَقُولُ: قَالَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ((قَدْ تُوُفِّیَ الْیَوْمَ رَجُلٌ صَالِحٌ مِنَ الْحَبَشِ، ہَلُمَّ فَصُفُّوا۔)) قَالَ: فَصَفَفْنَا فَصَلَّی النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَلَیْہِ وَنَحْنُ۔ (مسند احمد: ۱۴۱۹۷)
Hadith in Urdu
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آج حبشہ کے ایک صالح آدمی کا انتقال ہوگیا ہے، آؤ صفیں بناؤ (اور اس کی نمازِ جنازہ پڑھیں)۔ پس ہم نے صفیں بنائیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اور ہم نے اس کی نماز جنازہ ادا کی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۰۱۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۳۲۰، ۳۸۷۷،ومسلم: ۹۵۲(انظر: ۱۴۱۵۰)