12011 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12011

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۰۱۱)۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ قَالَ: حَدَّثَنِی اَبِیْ قَالَ: مَا کَانَ أَشَدَّ عَلَی ابْنِ عُیَیْنَۃَ أَنْ یَقُولَ حَدَّثَنَا (مسند احمد: ۱۹۱۹۴)

Hadith in Urdu

عبداللہ بن امام احمد سے مروی ہے کہ میرے والد امام احمد رحمہ اللہ نے کہا: امام سفیان ابن عینیہ ‌رحمتہ ‌اللہ ‌علیہ ‌ کے لیے حَدَّثَنَا کہنے سے زیادہ مشکل کوئی کام نہ تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12011 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح