1201 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1201

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۰۱)۔عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِیْ وَقَّاصٍؓ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((صَلَاتَانِ لَا یُصَلّٰی بَعْدَہُمَا، الصُّبْحُ حَتّٰی تَطْلُعَ الشَّمْسُ والْعَصْرُ حَتّٰی تَغْرُبَ الشَّمْسُ۔)) (مسند أحمد: ۱۴۶۹)

Hadith in Urdu

سیدنا سعد بن ابی وقاصؓ سے مروی ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: دو نمازیں ہیں، ان کے بعد مزید نماز نہیں پڑھی جاتی، ایک نمازِ فجر ہے، یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جائے اور دوسری نمازِ عصر ہے، یہاں تک کہ سورج غروب ہو جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1201 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۰۱) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابویعلی: ۷۷۳، وابن حبان: ۱۵۴۹(انظر: ۱۴۶۹)