12007 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12007

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۰۰۷)۔ عَنْ أَبِیْ مَعْشَرٍ عَنْ اِبْرَاہِیْمَ النَّخْعِیِّ أَنَّہُ کَانَ یَدْخُلُ عَلٰی عَائَشَۃ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَ: قُلْتُ: کَیْفَ کَانَ یَدْخُلُ عَلَیْہَا؟ قَالَ: کَانَ یَخْرُجُ مَعَ خَالِہِ الْأَسْوَدِِ، قَالَ: وَکَانَ بَیْنَہٗ وَبَیْنَ عَائِشَۃَ إِخَائٌ وَوُدٌّ۔ (مسند احمد: ۲۵۹۰۹)

Hadith in Urdu

ابو معشرکہتے ہیں کہ ابراہیم نخعی ، ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کے پاس جایا کرتے تھے۔ حدیث کے راوی سعید بن ابی عروبہ نے اپنے شیخ ابو معشر سے دریافت کیا کہ وہ ان کی خدمت میں کیسے چلے جاتے تھے؟ انھوں نے کہا: وہ اپنے ماموں اسود کے ساتھ جاتے تھے، سیدہ عائشہ صدیقہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اور اسود کے مابین بھائی چارہ اور کافی الفت و محبت تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.12007 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۰۰۷) تخریج: اثر صحیح، اخرجہ البخاری فی التاریخ الکبیر : ۱/ ۳۳۴، وابن حبان فی الثقات : ۴/ ۹ (انظر: ۲۵۳۹۵)