11999 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 11999
Hadith in Arabic
۔ (۱۱۹۹۹)۔ عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ قَالَتْ: شَکُّوْا فِیْ صَوْمِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَوْمَ عَرَفَۃَ، فَقٰلَتْ أُمُّ الْفَضْلِ: أَنَا أُعْلِمُ لَکُمْ ذٰلِکَ، فَبَعَثَتْ بِلَبَنٍ فَشَرِبَ۔ (مسند احمد: ۲۷۴۰۹)
Hadith in Urdu
سیدہ ام فضل رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ صحابہ کو عرفہ کے دن یہ شک ہونے لگا کہ آیا آج رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزے سے ہیں یا نہیں، سیدہ ام فضل رضی اللہ عنہا نے کہا: میں تمہیں اس کا پتہ کرا کے دیتی ہوں،پھر انہوں نے دودھ کا برتن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بھجوایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ پی لیا (اور اس طرح پتہ چل گیاکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روزہ نہیں ہے)۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۱۹۹۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۶۵۸، ۱۹۸۸، ومسلم: ۱۱۲۳(انظر: ۲۶۸۷۲)