11997 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11997

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۹۹۷)۔ عَنْ أُمِّ فَرْوَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا وَکَانَتْ قَدْ بَایَعَتْ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَتْ: سُئِلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ أَفْضَلِ الْعَمَلِ فَقَالَ: ((اَلصَّلَاۃُ لِأَوَّلِ وَقْتِہَا۔)) (مسند احمد: ۲۷۶۴۵)

Hadith in Urdu

سیدہ ام فروہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ، جنھوں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی بیعت کی تھی، سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے دریافت کیا گیا کہ سب سے افضل عمل کونسا ہے؟ تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نماز کو اس کے اول وقت پر ادا کرنا۔

Hadith in English

.

Previous

No.11997 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۹۹۷) تخریج: صحیح لغیرہ، اخرجہ ابوداود: ۴۲۶،والترمذی: ۱۷۰ (انظر: ۲۷۱۰۴)