11944 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11944

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۹۴۴)۔ عَنْ أَبِی الْبَخْتَرِیِّ قَالَ: قَالَ عُمَرُ لِأَبِی عُبَیْدَۃَ بْنِ الْجَرَّاحِ: ابْسُطْ یَدَکَ حَتّٰی أُبَایِعَکَ فَإِنِّی سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ: ((أَنْتَ أَمِینُ ہٰذِہِ الْأُمَّۃِ۔)) فَقَالَ أَبُوعُبَیْدَۃَ: مَا کُنْتُ لِأَتَقَدَّمَ بَیْنَ یَدَیْ رَجُلٍ أَمَرَہُ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنْ یَؤُمَّنَا، فَأَمَّنَا حَتّٰی مَاتَ۔ (مسند احمد: ۲۳۳)

Hadith in Urdu

ابو بختری سے مروی ہے کہ سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے سیدنا ابو عبیدہ بن جراح ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے کہا: آپ اپنا ہاتھ بڑھائیں تاکہ میں آپ کے ہاتھ پر بیعت کروں، کیونکہ میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے سنا ہے کہ آپ اس امت کے امین یعنی انتہائی قابل اعتماد آدمی ہیں۔ تو سیدنا ابو عبیدہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: میں اس آدمی سے آگے کیسے بڑھ سکتا ہوں جسے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حکم دیا تھا کہ وہ ہماری امامت کرائیں، پھر انھوں نے اپنی وفات تک ہماری امامت کرائی۔

Hadith in English

.

Previous

No.11944 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۱۹۴۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، ابو البختری سعید بن فیروز لم یدرک عمر، اخرجہ الحاکم: ۳/ ۲۶۷ (انظر: ۲۳۳)