11896 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11896

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۸۹۶)۔ عَنْ أَبِی الْجُوِیْرِیَۃَ، عَنْ مَعْنِ بْنِ یَزِیْدَ السُّلَمِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ سَمِعْتُہُ یَقُوْلُ: بَایَعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَا وَأَبِیْ وَجَدِّیْ، وَخَاصَمْتُ إِلَیْہِ فَأَفْلَجَنِیْ، وَخَطَبَ عَلَیَّ فَأَنْکَحَنِیْ۔ (مسند احمد: ۱۸۴۶۴)

Hadith in Urdu

سیدنا معن بن یزید سلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں، میرے والد اور میرے دادا نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی بیعت کی، میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں ایک معاملہ لے گیا تو آپ نے میرے حق میں فیصلہ کیا اور میرے لیے نکاح کا پیغام بھیج کر آپ نے میرا نکاح کر دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.11896 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۸۹۶) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط البخاری، أخرجہ مطولا ابویعلی: ۱۵۵۱، والطبرانی فی الکبیر : ۱۹/ ۱۰۷۲(انظر: ۱۸۲۷۵)