11891 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11891

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۸۹۱)۔ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ أَبِیْ عُمَیْرَۃَ، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہٗ ذَکَرَ مُعَاوِیَۃَ فَقَالَ: ((اَللّٰھُمَّ اجْعَلْہُ ھَادِیًا مَہْدِیًّا وَاھْدِبِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۸۰۵۵)

Hadith in Urdu

سیدنا عبدالرحمن بن ابی عمیرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدنا معاویہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: یا اللہ! اسے راہ دکھانے والا ہدایت یافتہ بنا اور اس کے ذریعے لوگوں کو بھی ہدایت نصیب فرما۔

Hadith in English

.

Previous

No.11891 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۸۹۱) تخریج:صحیح، قالہ الالبانی، اخرجہ الترمذی: ۳۸۴۲(انظر: ۱۷۸۹۵)