11876 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 11876
Hadith in Arabic
۔ (۱۱۸۷۶)۔ وَعَنْہُ فِیْ أُخْرٰی عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ لِاَصْحَابِہِ: ((اِنَّ مِنْکُمْ رِجَالًا لَا أُعْطِیہِمْ شَیْئًا أَکِلُہُمْ إِلٰی إِیمَانِہِمْ، مِنْہُمْ فُرَاتُ بْنُ حَیَّانَ قَالَ: مِنْ بَنِی عِجْلٍ۔)) (مسند احمد: ۱۶۷۱۰)
Hadith in Urdu
ایک دوسری روایت کے مطابق حارثہ بن مضرب، ایک صحابی سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ سے فرمایا: تم میں سے بعض لوگ ایسے ہیں کہ میں انہیں کچھ نہیں دیتا، میں انہیں ان کے ایمان کے سپرد کرتا ہوں، انہی لوگوں میں سے قبیلہ بنو عجل کا ایک فرد فرات بن حیان بھی ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۱۸۷۶) تخریج: حدیث صحیح دون قولہ: لا اعطیھم شیئا ، ففی زیادتھا نظر، وانظر الحدیث السابق (انظر: ۱۶۵۹۳)