1187 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1187

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۸۷)۔عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ صَلّٰی صَلَاۃَ الْغَدَاۃِ فَہُوَ فِیْ ذِمَّۃِ اللّٰہِ فَلَا تُخْفِرُوْا اللّٰہَ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی فِیْ ذِمَّتِہِ)) (مسند أحمد: ۲۰۳۷۴)

Hadith in Urdu

سیدنا سمرہ بن جندب ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جس نے نمازِ فجر ادا کر لی، وہ اللہ تعالیٰ کے ذمہ میں آ جاتا ہے، پس تم اللہ تعالیٰ کے ذمہ کو توڑ نہ دینا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1187 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۸۷) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۳۹۴۶ (انظر: ۲۰۱۱۳)