11868 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11868

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۸۶۸)۔ وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ عَقَلْتُ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَلْفَ مِثْلٍ۔(مسند احمد: ۱۷۹۵۹)

Hadith in Urdu

سیدنا عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں:میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے ایک ہزار ضرب الامثال سنی اور سیکھی ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.11868 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۱۸۶۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابن لھیعۃ سییء الحفظ (انظر: ۱۷۸۰۶)