11671 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11671

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۶۷۱)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ، أَنَّ حَاطِبَ بْنَ أَبِیْ بَلْتَعَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ کَتَبَ إِلٰی مَکَّۃَ یَذْکُرُ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَرَادَ غَزْوَھُمْ، فَدَلَّ رَسُوْلُ اللّٰہُ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَلَی الْمَرْأَۃٍ الَّتِیْ مَعَہَا الْکِتَابُ فَذَکَرَ نَحْوَہٗ۔ (مسند احمد: ۱۴۸۳۳)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا حاطب بن ابی بلتعہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے اہل مکہ کے نام ایک خط لکھ کر ان کو اطلاع دی کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ان پر حملہ کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں، لیکن رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے صحابۂ کرام کو اس عورت کے متعلق بتلا دیا، جس کے پاس وہ خط تھا… اس سے آگے حدیث گزشتہ حدیث کی مانند ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.11671 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۶۷۱) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، اخرجہ ابن حبان: ۴۷۸۷، وابویعلی: ۲۲۶۵(انظر: ۱۴۷۷۴)