11650 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 11650
Hadith in Arabic
۔ (۱۱۶۵۰)۔ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ اَنَّ شَاعِرًا قَالَ عِنْدَ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ : وَبِلَالُ عَبْدِ اللّٰہِ خَیْرُ بِلَالٖ، فَقَالَ لَہُ ابْنُ عُمَرُ: کَذَبْتَ ذَاکَ بِلَالُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۵۶۳۸)
Hadith in Urdu
سالم بن عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ ایک شاعر نے ابن عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے ان کے بیٹے بلال کی وفات پر ایک قصیدہ پڑھتے ہوئے کہا: عبد اللہ کا بلال، بہترین بلال تھا۔یہ سن کر سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: تم غلط کہہ رہے ہو، یہ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بلال تھا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۱۶۵۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف عمر بن حمزہ، اخرجہ ابن ماجہ: ۱۵۲(انظر: ۵۶۳۸)