11626 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11626

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۶۲۶)۔ عَنِ الشَّعْبِیِّ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَۃُ: لَا یَنْبَغِی لِأَحَدٍ أَنْ یَبْغُضَ أُسَامَۃَ بَعْدَمَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ: ((مَنْ کَانَ یُحِبُّ اللّٰہَ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُولَہُ فَلْیُحِبَّ أُسَامَۃَ۔)) (مسند احمد: ۲۵۷۴۸)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ صدیقہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو آدمی اللہ اور اس کے رسول سے محبت رکھتا ہو،وہ اسامہ سے محبت رکھے۔ اس فرمان کے بعد کسی کے لیے اسامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے بغض رکھنا روا نہیں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.11626 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۶۲۶) تخریج: صحیح لغیرہ، اخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱۲/ ۱۳۸(انظر: ۲۵۲۳۴)