11623 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11623

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۶۲۳)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((أُسَامَۃُ أَحَبُّ الناَّسِ اِلَیَّ مَا حَاشَا فَاطِمَۃَ وَلَا غَیْرَھَا۔)) (مسند احمد: ۵۷۰۷)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھے سب سے زیادہ محبوب اسامہ (بن زید) ہے، فاطمہ وغیرہ کے علاوہ۔

Hadith in English

.

Previous

No.11623 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۶۲۳) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، اخرجہ البخاری: ۴۴۶۸، ولیس فیہ ما حاشا فاطمۃ ولا غیرھا (انظر: ۵۷۰۷)