1159 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1159

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۵۸)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ)۔ کَانَ یُصَلِّیْہَا مِقْدَارَ مَا یَغِیْبُ الْقَمَرُ لَیْلَۃَ ثَالِثَۃٍ أَوْ رَابِعَۃٍ۔ (مسند أحمد:۱۸۵۸۶)

Hadith in Urdu

جہینہ قبیلے کا ایک آدمی کہتا ہے: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ سے سوال کیا کہ میں عشا کی نماز کب پڑھوں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب رات ہر وادی کے پیٹ کو بھر دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1159 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۱۵۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، عبد العزیز بن عمرو مجھول۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۳۳۱، والطبرانی فی الاوسط : ۳۹۷۵ (انظر: ۲۳۰۹۵)