11581 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11581

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۵۸۱)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کُنَّا نَعُدُّ وَرَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حَیٌّ وَأَصْحَابُہُ مُتَوَافِرُوْنَ أَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ ثُمَّ نَسْکُتُ۔ (مسند احمد: ۴۶۲۶)

Hadith in Urdu

سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی زندگی میں ہم ابو بکر، عمر اور عثمان کے نام اسی ترتیب سے لیا کرتے اور اس کے بعد ہم خاموش ہو جاتے تھے، جبکہ صحابۂ کرام کثیر تعداد میں تھے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.11581 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۵۸۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۶۵۵ (انظر: ۴۶۲۶)