11570 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11570

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۵۷۰)۔ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ غَنَمٍ الْأَشْعَرِیِّ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لِاَبِیْ بَکْرٍ وَعُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما : ((لَوِ اجْتَمَعْتُمَا فِیْ مَشْورَۃٍ مَا خَلَفْتُکُمَا۔)) (مسند احمد: ۱۸۱۵۷)

Hadith in Urdu

عبدالرحمن بن غنم اشعری سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدنا ابو بکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ اور سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے فرمایا: اگر کسی مشورہ میں تم دونوں کی رائے ایک ہو تو میں تمہاری رائے سے اختلاف نہیں کروں گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.11570 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۱۵۷۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف شھر بن حوشب، وحدیث عبد الرحمن بن غنم عن النبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مرسل (انظر: )۱۷۹۹۴