11565 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 11565
Hadith in Arabic
۔ (۱۱۵۶۵)۔ عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ قَالَ: سَبَقَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَصَلّٰی أَبُوْ بَکْرٍ وَثَلَّثَ عُمَرُ، ثُمَّ خَبَطَتْنَا أَوْ أَصَابَتْنَا فِتْنَۃٌ، یَعْفُوا اللّٰہُ عَمَّنْ یَشَائُ۔ (مسند احمد: ۸۹۵)
Hadith in Urdu
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ فضیلت و مرتبہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب سے آگے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی ہی میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نائب کے طور پر سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نے امامت کے فرائض سر انجام دیئے اور تیسرا درجہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا ہے۔ ان کے بعد ہم فتنوں میں مبتلا ہوگئے اور اللہ جس سے چاہے گا، درگزر فرمائے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۱۵۶۵) تخریج: صحیح لغیرہ، اخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۱۶۶۱، والنسائی فی مسند علی (انظر: ۸۹۵)