11518 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11518

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۵۱۸)۔ عَنِ السَّائِبِ بْنِ یَزِیْدَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ظَاہَرَ بَیْنَ دِرْعَیْنِیَوْمَ اُحُدٍ۔ (مسند احمد: ۱۵۸۱۳)

Hadith in Urdu

سائب بن یزید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے احد کے دن دو زرہیں اوپر تلے زیب تن کی تھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.11518 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۵۱۸) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، اخرجہ ابوداود: ۲۵۹۰(انظر: ۱۵۷۲۲)