11516 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 11516
Hadith in Arabic
۔ (۱۱۵۱۶)۔ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعْدٍ الْکَاتِبُ قَالَ: قَالَ لِی ابْنُ سِیرِینَ: صَنَعْتُ سَیْفِی عَلٰی سَیْفِ سَمُرَۃَ، وَقَالَ سَمُرَۃُ: صَنَعْتُ سَیْفِی عَلٰی سَیْفِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَکَانَ حَنَفِیًّا۔ (مسند احمد: ۲۰۴۹۲)
Hadith in Urdu
عثمان بن سعد کاتب سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: مجھے ابن سیرین نے کہا:میں نے اپنی تلوار سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کی تلوار جیسی بنوائی ہے اور سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ نے کہا تھا کہ میں نے اپنی تلوار نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار جیسی بنوائی ہے، وہ تلوار (مسیلمہ کذاب کی قوم) بنو حنیفہ کی تلواروں کے ڈیزائن پر تھی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۱۵۱۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف عثمان بن سعد الکاتب، اخرجہ الترمذی: ۱۶۸۳(انظر: ۲۰۲۲۹)