11514 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11514

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۵۱۴)۔ عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَرْکَبُ حِمَارًا اِسْمُہٗعُفَیْرٌ۔ (مسند احمد: ۸۸۶)

Hadith in Urdu

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک گدھے پر سواری کیا کرتے تھے۔ اس کا نام عفیر تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.11514 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۵۱۴) تخریج: حسن لغیرہ (انظر: ۸۸۶)