11509 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11509

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۵۰۹)۔ عَنِ ابْنِ الْعَلَائِ بْنِ الْحَضْرَمِیِّ أَنَّ أَبَاہٗکَتَبَإِلَی النَّبِیِّ فَبَدَأَ بِنَفْسِہِ۔ (مسند احمد: ۱۹۱۹۵)

Hadith in Urdu

ابن علاء حضرمی سے روایت ہے کہ ان کے والد نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں ایک تحریر بھیجی، اس کی ابتدا اپنے آپ سے کی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.11509 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۱۵۰۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ ابن العلائ، اخرجہ ابوداود: ۵۱۳۴ (انظر: ۱۸۹۸۶)