1143 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1143

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۴۳)۔ عَنْ أَبِیْ الدَّرْدَائِؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((مَنْ تَرَکَ صَلَاۃَ الْعَصْرَ مُتَعَمِّدًا حَتّٰی تَفُوْتَہُ فَقَدْ أُحْبِطَ عَمَلُہُ۔)) (مسند أحمد: ۲۸۰۴۰)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو درداء ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جس نے جان بوجھ کر نمازِ عصرچھوڑ دی، یہاں تک کہ وہ اس سے فوت ہو گئی، تو ایسے آدمی کا عمل ضائع کر دیا گیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1143 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۴۳) تخریج: صحیح لغیرہ (انظر: ۲۷۴۹۲)