1140 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1140

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۴۰)۔عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍؓ وَقَدْ سَأَلَہُ مَرْوَانُ عَنِ الصَّلَاۃِ الْوُسْطٰی فَقَالَ: ہِیَ الظُّہْرُ۔ (مسند أحمد: ۲۲۱۳۵)

Hadith in Urdu

سیدنا زید بن ثابت ؓ سے مروی ہے کہ مروان نے ان سے صلاۃِ وسطی کے بارے میں سوال کیا اور انھوں نے جواباً کہا: یہ ظہر ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1140 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۱۴۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، الزبرقان لم یدرک القصۃ التی رواھا۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۷۹۵، والطیالسی: ۶۲۸، وابن ابی شیبۃ: ۲/ ۵۰۴(انظر: ۲۱۷۹۲)