1133 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1133

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۳۳)۔عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((مَنْ صَلَّی الْعَصْرَ فَجَلَسَ یُمْلِیْ خَیْرًا حَتّٰی یُمْسِیَ کَانَ أَفْضَلَ مِنْ عِتْقِ ثَمَانِیَۃٍ مِنْ وُلْدِ اِسْمَاعِیْلَ۔)) (مسند أحمد: ۱۳۷۹۶)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالکؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جس نے نمازِ عصر ادا کی اور اس کے بعد شام تک خیر والی باتیں کرتا رہا، اس کا یہ عمل اسماعیلؑ کی اولاد سے آٹھ غلاموں کو آزاد کرنے سے زیادہ فضیلت والا ہوگا برابر ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1133 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۱۳۳) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، المعلی بن زیاد لم یَلْقَ انس بن مالک، وبینھما فی ھذا الحدیث یزید الرقاشی، وھو ضعیف۔ أخرجہ ابویعلی: ۴۰۸۷، والطیالسی: ۲۱۰۴، والبیھقی فی الشعب : ۵۶۳ (انظر: ۱۳۷۶۰)