1130 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1130

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۳۰) (وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ)۔عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُصَلِّی الْعَصْرَ والشَّمْسُ لَمْ تَخْرُجْ مِنْ حُجْرَتِہَا وَکَانَ الْجِدَارُ بَسْطَۃً وَأَشَارَ عَامِرٌ (أَحَدُالرُّوَاۃِ) بِیَدِہِ۔ (مسند أحمد: ۲۶۹۱۰)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نمازِ عصر ادا کرتے، جبکہ سورج ان کے حجرے میں ہوتا تھا اور دیوار کھلی سی (زیادہ بلند نہیں) ہوتی تھی۔ (عامر (راوی) نے ایسے ہاتھ کے ساتھ اشارہ کر کے وضاحت کی)۔

Hadith in English

.

Previous

No.1130 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۳۰) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول