1128 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1128

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۲۸)۔ عَنْ أَبِیْ أَرْوٰیؓ قَالَ: کُنْتُ أُصَلِّیْ مَعَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْعَصْرَ ثُمَّ آتِی الشَّجَرَۃَ قَبْلَ غُرُوْبِ الشَّمْسِ۔ (مسند أحمد: ۱۹۲۳۲)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو اروی ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے ساتھ نمازِ عصر پڑھتا اور پھر غروبِ آفتاب سے قبل درخت کے پاس پہنچ جاتا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1128 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۱۲۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف ابی واقد اللیثی۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۳۲۷، والبزار: ۳۷۲، والطبرانی فی الکبیر : ۲۲/ ۹۲۵ (انظر: ۱۹۰۲۳)