112 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 112

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۲)۔وَ عَنْہُ أَیْضًا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لِرُجُلٍ: ((أَسْلِمْ۔)) قَالَ: أَجِدُنِیْ کَارِہًا، قَالَ: ((أَسْلِمْ وَ إِنْ کُنْتَ کَارِہًا۔)) (مسند أحمد: ۱۲۰۸۴)

Hadith in Urdu

سیدنا انسؓ یہ بھی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے ایک آدمی سے فرمایا: تو مسلمان ہو جا۔ اس نے کہا: میں اپنے آپ کو اسلام کو ناپسند کرنے والا پاتا ہوں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: تو مسلمان ہو جا، اگرچہ تو اس کو ناپسند کر رہا ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.112 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۲) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین ۔ أخرجہ ابویعلی: ۳۷۶۵(انظر: ۱۲۰۶۱)