1111 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1111

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۱۱)۔عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلَّی الظُّہْرَ حِیْنَ زَالَتِ الشَّمْسُ۔ (مسند أحمد: ۱۲۶۷۱)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے اس وقت نمازِ ظہر ادا کی، جب سورج ڈھل گیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1111 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۱۱) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ الترمذی: ۱۵۶ (انظر: ۱۲۶۴۳)