109 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 109

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۹)۔عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ؓ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِنَّ اللّٰہَ یُؤَیِّدُ ھٰذَا الدِّیْنَ بِالرَّجُلِ الْفَاجِرِ۔)) (مسند أحمد: ۸۰۷۶)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ فاجر آدمی کے ذریعے اس دین کی مدد کرتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.109 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۰۶۲، ومسلم: ۱۱۱(انظر: )۸۰۹۰