1086 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1086

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۸۶)۔عَنْ أُمِّ أَیْمَنَؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَاتَتْرُکِ الصَّلَاۃَ مُتَعَمِّدًا، فَاِنَّہُ مَنْ تَرَکَ الصَّلَاۃَ فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْہُ ذِمَّۃُ اللّٰہِ وَرَسُوْلِہِ۔)) (مسند أحمد: ۲۷۹۰۸)

Hadith in Urdu

سیدہ ام ایمن ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جان بوجھ کر نماز ترک نہ کر، پس بیشک جس نے نماز چھوڑ دی، اس سے اللہ اور اس کے رسول کا ذمہ بری ہو جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1086 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۸۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، مکحول الشامی لم یسمع من ام ایمن۔ أخرجہ البیھقی: ۷/ ۳۰۴ (انظر: ۲۷۳۶۴)