1077 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1077

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۷۷)۔عَنْ عَلِیٍّؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((ثَلَاثَۃٌ یَا عَلِیُّ لَا تُؤَخِّرُہُنَّ، اَلصَّلَاۃُ اِذَا اَتَتْ وَالْجَنَازَۃُ اِذَا حَضَرَتْ وَالْأَیِّمُ اِذَا وَجَدْتَ کُفُوًا۔)) (مسند أحمد: ۸۲۸)

Hadith in Urdu

سیدنا علیؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: اے علی! تین چیزوں کو لیٹ نہیں کرنا، نماز جب اس کا وقت آ جائے، جنازہ جب حاضر ہو جائے اوروہ عورت کہ جس کا خاوند نہ، جب تو اس کے لیے کوئی مناسب آدمی پا لے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1077 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۷۷) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ سعید بن عبد اللہ الجھنی۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۴۸۶، والترمذی: ۱۷۱، ۱۰۷۵ (انظر: ۸۲۸)