1073 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1073

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۷۳)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ)۔ قَالَ: قَالَ لِیْ أَبُوْ ہُرَیْرَۃَ: اِذَا أَتَیْتَ أَھْلَ مِصْرَ فَأَخْبِرْہُمْ أَنِّیْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((أَوَّلُ شَیْئٍ مِمَّا یُحَاسَبُ بِہِ الْعَبْدُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ صَلَاتُہُ الْمَکْتُوْبَۃُ، فَاِنْ صَلَحَتْ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: فَاِنْ أَتَّمَہَا) وَاِلَّا زِیْدَ فِیْھَا مِنْ تَطَوُّعِہِ ثُمَّ یُفْعَلُ بِسَائِرِ الْأَعْمَالِ الْمَفْرُوْضَۃِ کَذٰلِکَ)) (مسند أحمد: ۷۸۸۹)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) سیدنا ابوہریرہؓ نے مجھے کہا: جب تو مصر والوں کے پاس جائے تو ان کو بتانا کہ میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: پہلی چیز کہ جس کا بندے سے قیامت کے روز محاسبہ کیا جائے گا، وہ فرض نماز ہے، پس اگر وہ مکمل ہوئی تو ٹھیک، وگرنہ اس کی نفلی نماز سے اس کی کمی کو پورا کیا جائے گا، پھر باقی تمام فرض اعمال کے ساتھ یہی معاملہ اختیار کیا جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1073 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۷۳) حدیث صحیح۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۴۲۵، والنسائی: ۱/ ۲۳۳، والترمذی: ۴۱۳ (انظر: ۷۹۰۲)