1070 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1070

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۷۰)۔ عَنْ أَبِیْ أُمَامَۃَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((مَا أَذِنَ اللّٰہُ لِعَبْدٍ فِیْ شَیْئٍ أَفْضَلَ مِنْ رَکْعَتَیْنِ یُصَلِّیْہُمَا، وَاِنَّ الْبِرَّ لَیُذَرُّ فَوْقَ رَأْسِ الْعَبْدِ مَا دَامَ فِیْ صَلَاتِہِ، وَمَا تَقَرَّبَ الْعِبَادُ اِلَی اللّٰہِ بِمِثْلِ مَا خَرَجَ مِنْہُ۔)) یَعْنِیْ الْقُرْآنَ۔ (مسند أحمد: ۲۲۶۶۲)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو امامہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے بندے کی کسی ایسی چیز کو کان لگا کر نہیں سنا، جو اس کی ادا کی ہوئی دو رکعتوں سے زیادہ افضل ہو اور جب تک بندہ نماز میں رہتا ہے، اس کے سر پر نیکی چھڑکی جاتی ہے اور لوگوں نے کسی ایسے عمل کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل نہیں کیا، جو عمل اس چیز جیسا ہو، جو اللہ تعالیٰ سے صادر ہوئی ہے۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کی مراد قرآن مجید تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1070 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۰۷۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف بکر بن خنیس ولیث بن ابی سلیم۔ أخرجہ الترمذی: ۲۹۱۱ (انظر: ۲۲۳۰۶)