1065 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1065

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۶۵)۔ عَنْ أَبِیْ جَمْرَۃَ الضُّبَعِیِّ عَنْ أَبِیْ بَکْرٍ عَنْ أَبِیْہِ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ صَلَّی الْبَرْدَیْنِ دَخَلَ الْجَنَّۃَ۔)) (مسند أحمد: ۱۶۸۵۰)

Hadith in Urdu

ابو بکر اپنے باپ (سیدنا ابو موسی اشعری)ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جس نے ٹھنڈے وقت کی دو نمازیں پڑھیں، وہ جنت میں داخل ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1065 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۶۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۷۴، ومسلم: ۶۳۵ (انظر: ۱۶۷۳۰)