10628 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10628

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۶۲۸)۔ عَنْ جَابْرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ قَالَ: أَتَی النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَجُلٌ فقَالَ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! أَیُّ الْھِجْرَۃِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: ((مَنْ ھَجَرَ مَا کَرِہَ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ۔)) (مسند احمد: ۱۵۲۸۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آیا اور کہا: اے اللہ کے رسول! کون سی ہجرت افضل ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ تعالیٰ کے ناپسندیدہ امور کو چھوڑ دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.10628 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۶۲۸) تخریج:أخرجہ مسلم: ۷۵۶، وابن ماجہ: ۱۴۲۱ (انظر: ۱۵۲۱۰)