1061 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1061

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۶۱)۔ عَنْ أَبِیْ فَاطِمَۃَ الْأَزْدِیِّ أَوِ الْأَسَدِیِّؓ قَالَ: قَالَ لِیَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((یَا أَبَا فَاطِمَۃَ! اِنْ أَرَدْتَ أَنْ تَلْقَانِیْ فَأَکْثِرِ السُّجُوْدَ۔)) (مسند أحمد: ۱۵۶۱۱)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو فاطمہ ازدی یا اسدی ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے مجھے فرمایا: اے ابو فاطمہ! اگر تم مجھے ملنے کا ارادہ کرتے ہو تو کثرت سے سجدے کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.1061 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۶۱) تخریج: حدیث حسن لغیرہ۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۲/۸۲۱، وأخرج بنحوہ ابن ماجہ: ۱۴۲۲(انظر: ۱۵۵۲۶)