1056 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1056

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۵۶)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِؓ قَالَ: سُئِلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: أَیُّ الصَّلَاۃِ أَفْضَلُ؟قَالَ: ((طُوْلُ الْقُنُوْتِ)) (مسند أحمد: ۱۴۲۸۲)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر بن عبد اللہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ سے یہ سوال کیا گیا کہ کون سی نماز افضل ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: نماز میں لمبا قیام کرنا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1056 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۵۶) تخریج: أخرجہ مسلم: ۷۵۶ (انظر: ۱۴۲۳۳)