10559 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10559

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۵۵۹)۔ عَنْ عَلِیٍّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((خَیْرُ نِسَائِھَا مَرْیَمُ بِنْتُ عِمْرانَ وَخَیْرُ نِسَائِھَا خَدِیْجَۃُ۔)) (مسند احمد: ۶۴۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سیدہ مریم بنت عمران علیہا السلام اپنے زمانے کی اور سیدہ خدیجہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اپنے عہد کی خواتین میں سب سے بہتر تھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.10559 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۵۵۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۴۳۲، ۳۸۱۵، ومسلم: ۲۴۳۰(انظر: ۶۴۰)