10554 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10554
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۵۵۴)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ أَبِیْ طَالِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((أُمِرْتُ أَنْ اُبَشِّرَ خَدِیْجَۃَ بِبَیْتٍ مِنْ قَصَبٍ، لَا صَخَبَ فِیْہِ وَلَا نَصَبَ۔)) (مسند احمد: ۱۷۵۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے یہ حکم دیا گیا ہے کہ میں خدیجہ کو ایسے گھر کی خوشخبری سناؤں جو یاقوت والے موتیوں سے بنا ہوا ہے اور اس میں شور وغل ہے نہ تعب و تکان۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۵۵۴) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الحاکم: ۳/ ۱۸۵، وابویعلی: ۶۷۹۷، وابن حبان: ۷۰۰۵ (انظر: ۱۷۵۸)