10549 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10549

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۵۴۹)۔ عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ أَنَّہُ قَالَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! عَمُّکَ أَبُوْطَالِبٍ کَانَ یَحُوْطُکَ وَیَنْفَعُکَ؟ قَالَ: ((إِنَّہُ فِیْ ضَحْضَاحٍ مِنْ نَارٍ لَوْلَا أَنَا کَانَ فِی الدَّرْکِ الْأَسْفَلِ مِنَ النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۶۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عباس بن عبد المطلب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، انھوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ کا چچا ابو طالب آپ کی حفاظت کرتا تھا اور آپ کو فائدہ پہنچاتا تھا؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اسی وجہ سے وہ ٹخنوں تک پہنچنے والی آگ میں ہو گا، اگر میں نہ ہوتا تو وہ آگ کے سب سے نچلے طبقے میںہوتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.10549 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۵۴۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۲۰۸، ۶۵۷۲، ومسلم: ۲۰۹، ۳۵۹ (انظر: ۱۷۶۳)