1053 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1053

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۵۳)۔ عَنْ أَبِیْ عَمْرٍو الشَّیْبَانِیِّ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: سُئِلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: أَیُّ الْعَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: ((أَفْضَلُ الْعَمَلِ الصَّلَاۃُ لِوَقْتِہَا وَبِرُّ الْوَالِدَیْنِ وَالْجِہَادُ)) (مسند أحمد: ۲۳۵۰۸)

Hadith in Urdu

ایک صحابی ٔ رسول بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ سے یہ سوال کیا گیا کہ کون سا عمل افضل ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: نماز کو وقت پر ادا کرنا، والدین کے ساتھ نیکی کرنا اور جہاد کرنا افضل اعمال ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1053 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۵۳) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ مختصرا الدارقطنی: ۱/ ۲۴۶، والحاکم: ۱/ ۱۸۹ (انظر: ۲۳۱۲۰)