10504 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10504
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۵۰۴)۔ حَدَّثَنَا یَزِیْدُ بْنُ ھٰرُوْنَ، أَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا حَمْزَۃَیُحَدِّثُ عَنْ یَزِیْدَ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ: أَوَّلُ مَنْ صَلَّی (وَفِیْ لَفْظٍ) أَوَّلُ مَنْ اَسْلَمَ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَلِیٌ، قَالَ عَمْرٌو: فَذَکَرْتُ ذٰلِکَ لِإِبْرَاھِیْمَ فَأَنْکَرَ ذٰلِکَ وَقَالَ: اَبُوْ بَکْرٍ رضی اللہ عنہ (زَادَ فِیْ رِاوَیَۃٍ) وَقَالَ: اَبُوْ بَکْرٍ رضی اللہ عنہ أَوَّلُ مَنْ أَسْلَمَ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۱۹۴۹۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنایزید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،انھوں نے کہا: سب سے پہلے جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی یا اسلام قبول کیا، وہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ ہیں، عمرو راوی کہتے ہیں: جب میں نے یہ بات ابراہیم راوی کو بتلائی تو انھوں نے اس بات کا انکار کیا اور کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سب سے پہلے مسلمان ہونے والے سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۰۵۰۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، أخرجہ الطیالسی: ۶۷۸، والنسائی فی الکبری : ۸۳۹۱م، والطبرانی فی الکبیر : ۵۰۰۲ (انظر: ۱۹۲۸۴)